إرسال رابط إلى التطبيق

Sammy Tippit - Urdu


4.4 ( 8704 ratings )
نمط الحياة
المطور: Software Built By Design Inc
حر

سیمی ٹِپٹ شاگردیت کی ایپ اُن لوگوں کیلئے معلومات کا خزانہ ہے جو یسوع کے پیروکار  ہیں اور اپنے ایمان میں بڑھنا چاہتے ہیں، اور دوسروں کو خدا کی محبت کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں۔ یہ مواد آپکی روح کو تازہ کردیگا، خدا کے کلام کی سچائیوں کو سکھائے گا، اور یسوع کے شاگرد بنانے کے قابل کریگا۔ اس ایپ میں صرف روزانہ کا عباداتی مواد اور کلام کی آیات ہیں۔ اسکے علاوہ یہ آپکو گذشتہ چار صدیوں کے عظیم مصنفین سے بھی متعارف کرواتی ہے، اور یہ موقع بھی فراہم کرتی ہے کہ موجودہ دور کے مسیحی منادوں کو دُعا، بیداری، اور مبشرانہ کام جیسے مضامین پر بات کرتا ہوا بھی سن سکیں۔